دِل کی آرزو
میرا دوست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی آرزو
میرے دل کی آرزو ہے ،میرا دوست عرش کو چھویے
اللہ اُس کو کامیابی اور ترقی اتا کرے ۔۔۔
وہ میری زندگی میں بہت اہم ہے ،اتنا کے الفاظوں میں بیان کر پانا بہُت مُشکِل ہے ۔۔۔
وہ صرف میرا دوست ہی نہیں میری ماں میرا باپ ۔دوست ،ساتھی ،ہمسفر سب کچھ ہے ۔۔
ایک نام دینا بہُت مُشکِل لگتا ہے ۔۔۔۔
میری آرزو کو مقمّل کرنے والا ،بنا جھجک میری مشکلوں کو آسان کرنے والا ،میری فرمائشوں کو پورا کرنے والا ۔۔۔
میری چھوٹی چھوٹی شرارتوں میں میرا ساتھ دینے والا وہ پیارا سا دوست ہے میرا ۔۔۔۔
میری غلطی پر خود کو آگے کر دینے والا وہ میرا سب کچھ ہے ۔۔۔۔
بچپن بھی بہُت حسین ہوتا ہے ،بچپن سے جوانی تک میری وجہ سے مار خانے والا ۔
میرا پیارا دوست جس کی مجھے عادت ہے ۔۔
ساتھ ساتھ اسکول جاتے ساتھ ساتھ واپس آتے ایک چھا تے میں دونوں لڑتے جھگڑتے بھیگتے ہوئے اسکول سے گھر آتے ۔۔۔
گھر آکر ڈانٹ کھاتے اپنا چھاتا بیگ میں ہی رکھ کر چلی آتی تھی ۔۔۔
دونوں آپس میں خوب لڑتے اگر کوئی تیسرا بیچ میں آتا تو جھگڑا اس سے ہی ہو جاتا ۔۔۔۔۔
اب بڑے بڑے ہو گئے ہے لیکن حرکتِ وہی بچوں والی ،وہی شرارتیں۔۔۔۔۔۔
دل کی آرزو ۔۔۔۔۔۔۔فضا ۔۔۔۔
Farida
13-May-2022 10:33 AM
Bahut pyari
Reply
Mamta choudhary
11-May-2022 08:01 PM
Good👍👍
Reply
Simran Bhagat
07-May-2022 12:04 PM
Nice👌👌
Reply